بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلیے پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش کیخلاف سیریز کیلیے پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے نوید اکرم چیمہ کو قومی کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کردیا گیا تھا، جیسن گلیسپی ہیڈ کوچ، اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔ ٹم نیلسن ہائی پرفارمنس کوچ کے […]

 0  2

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش کیخلاف سیریز کیلیے پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔

پی سی بی کی جانب سے نوید اکرم چیمہ کو قومی کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کردیا گیا تھا، جیسن گلیسپی ہیڈ کوچ، اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔

ٹم نیلسن ہائی پرفارمنس کوچ کے فرائض انجام دیں گے، ڈریکن سائمن اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشن کوچ ہوں گے۔

کلف ٹیکن فیزیو، طلحہٰ بٹ انالسٹ، ارتضیٰ کمیل سیکیورٹی منیجر جبکہ نذیر احمد کو میڈیا منیجر مقرر کیا گیا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow