’سپر گلو‘ سے اسٹنٹ دکھانے والے شخص کا منہ بند ہوگیا، ویڈیو وائرل
سپر گلو سے اسٹنٹ دکھانے والے شخص کا منہ بند ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سپر گلو استعمال کرتے ہوئے ایک شخص نے جرأت مندانہ اسٹنٹ دکھانے کا فیصلہ کیا لیکن یہ اس وقت غلط ہوگیا جب اس کا منہ ہی بند ہوگیا۔ بادیس ٹی وی کی جانب سے انسٹاگرام پر […]
سپر گلو سے اسٹنٹ دکھانے والے شخص کا منہ بند ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سپر گلو استعمال کرتے ہوئے ایک شخص نے جرأت مندانہ اسٹنٹ دکھانے کا فیصلہ کیا لیکن یہ اس وقت غلط ہوگیا جب اس کا منہ ہی بند ہوگیا۔
بادیس ٹی وی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی گئی، اس شخص کے ہونٹوں پر سپر گلو لگانے سے شروع ہوتا ہے۔
نتائج سے بے خبر اسے جلد ہی احساس ہوجاتا ہے کہ گلو نے اس کے منہ کو بند کردیا ہے۔
اگرچہ اس نے مسکراہٹ کے ساتھ اسٹنٹ کے لیے ویڈیو بنائی لیکن اس کے تاثرات ڈرامائی طور پر بدل گئے اور اس کی شکل رونے والی ہوگئی۔
تبصرے کے سیکشن میں سوشل میڈیا صارفین نے میمز کے ساتھ ردعمل دیا جبکہ کئی دیگر نے طنزیہ ردعمل پوسٹ کیا۔
وائرل ویڈیو اب تک 8 ملین سے زائد ویوز حاصل ہوچکے ہیں۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟