یہ تصویر کس پاکستانی اداکارہ کے بچپن کی ہے؟

نامور شوبز شخصیات کی جانب سے اپنے بچپن کی یادگار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہیں جسے دیکھ کر مداح فوری طور پر انہیں پہچان نہیں پاتے۔ دراصل بچپن کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کا مقصد پرانی یادوں کو تازہ کرنا ہوتا ہے۔ آج نامور پاکستانی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ […]

 0  2
یہ تصویر کس پاکستانی اداکارہ کے بچپن کی ہے؟

نامور شوبز شخصیات کی جانب سے اپنے بچپن کی یادگار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہیں جسے دیکھ کر مداح فوری طور پر انہیں پہچان نہیں پاتے۔

دراصل بچپن کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کا مقصد پرانی یادوں کو تازہ کرنا ہوتا ہے۔ آج نامور پاکستانی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری کے ذریعے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی۔

بچپن کی تصویر دیکھ کر اداکارہ کی شناخت کرنا مشکل نظر آتا ہے۔

اگر آپ انہیں پہچان نہیں پا رہے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ مذکورہ تصویر اداکارہ حنا الطاف کی ہے جو پاکستانی شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں۔

حنا الطاف نے انسٹاگرام کی اسٹوری پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کوئی کیپشن تحریر نہیں کیا۔ مداح ان کی بچپن کی تصویر دیکھ کر کافی حیران ہوئے اور خوب پسند کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Altaf (@hinaaltaf)

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow