پاکستانی اداکارہ یشما گِل کی کامیاب میڈیکل سرجری
پاکستانی اداکارہ یشما گِل کی کامیاب میڈیکل سرجری ہوئی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر اسٹوریز میں مداحوں کو اپنی سرجری کی اطلاع دی۔ یشما گِل نے بتایا کہ ان کی مختصر سی سرجری ہوئی ہے، جو کامیاب رہی اور وہ اب صحت یاب ہورہی ہیں۔ اداکارہ نے یہ تفصیل نہیں شیئر کی کہ ... Read more
پاکستانی اداکارہ یشما گِل کی کامیاب میڈیکل سرجری ہوئی ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر اسٹوریز میں مداحوں کو اپنی سرجری کی اطلاع دی۔
یشما گِل نے بتایا کہ ان کی مختصر سی سرجری ہوئی ہے، جو کامیاب رہی اور وہ اب صحت یاب ہورہی ہیں۔
اداکارہ نے یہ تفصیل نہیں شیئر کی کہ انہیں کیا مسئلہ تھا، انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟