اننت اور رادھیکا کی شادی: پریانکا چوپرا اور کم کارڈیشین بہن سمیت ممبئی پہنچ گئیں

بھارت کے نامور بزنس ٹائیکوں مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں شرکت کے لیے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے شوہر اور  کم کارڈیشین اپنی بہن کھلوئی کارڈیشین کے ہمراہ بھارت پہنچ گئیں۔   View this post on Instagram   A post shared by HT City (@htcity) انڈیا ٹوڈے کے مطابق دونوں بہنیں […]

 0  10
اننت اور رادھیکا کی شادی: پریانکا چوپرا اور کم کارڈیشین بہن سمیت ممبئی پہنچ گئیں

بھارت کے نامور بزنس ٹائیکوں مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں شرکت کے لیے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے شوہر اور  کم کارڈیشین اپنی بہن کھلوئی کارڈیشین کے ہمراہ بھارت پہنچ گئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HT City (@htcity)

انڈیا ٹوڈے کے مطابق دونوں بہنیں 10 جولائی کو بھارت پہنچیں، جبکہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا گزشتہ روز ممبئی پہنچی ہیں، ان کے علاوہ دیگر ہالی ووڈ شخصیات بھی شادی میں شرکت کے لیے ممبئی میں موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HT City (@htcity)

دوسری جانب بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان بھی گزشتہ روز ممبئی پہنچے ہیں، وہ اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ نیویارک میں موجود تھے جہاں انھیں ایک اسٹور میں شاپنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HT City (@htcity)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اننت امبانی کی شادی میں شرکت کے لیے دنیا کی 500 بڑی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران (سی ای او) مالکان، اعلیٰ ملازمین، متعدد ممالک کے سابق اور موجودہ سربراہان سمیت سیاست دان، سفارت کار، سماجی شخصیات اور شوبز شخصیات بھی بھارت پہنچ چکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HT City (@htcity)

اننت امبانی کی شادی رادھیکا مرچنٹ سے آج ہوگی اور ان کی شادی کی تقریبات گزشتہ برس سے جاری ہیں جبکہ گزشتہ کئی دنوں سے پری ویڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow