نئے موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے نئے موبائل ڈیوائسز خریدنے کے خواہشمند افراد کو خبردار کردیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے لیے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ موبائل ڈیوائسز خریدتے وقت محتاط رہیں۔ پی ٹی اے کا اعلامیہ میں کہنا ہے کہ ہمیشہ قابل اعتماد ذرائع […]

 0  1
نئے موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے نئے موبائل ڈیوائسز خریدنے کے خواہشمند افراد کو خبردار کردیا۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے لیے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ موبائل ڈیوائسز خریدتے وقت محتاط رہیں۔

پی ٹی اے کا اعلامیہ میں کہنا ہے کہ ہمیشہ قابل اعتماد ذرائع سے موبائل ڈیوائسز خریدیں اور یقینی بنائیں کہ فون کی وارنٹی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیا فون خریدتے وقت باکس پر پی ٹی اے اسٹیمپ چیک کریں اور اپنی ڈیوائس کی تصدیق https://dirbs.pta.gov.pk/ آئی ایم ای آئی سے مماثل ہوں۔

صارفین موبائل کا آئی ایم ای آئی نمبر چیک کرنے کے لیے 8484 پر ٹیکس میسج کریں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by PTA (@ptaofficialpk)

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow