معمول کی کھدائی کے دوران مزدور کی قسمت جاگ اٹھی، ویڈیو وائرل

معمول کی کھدائی کے دوران مزدور کو زمین سے ایسی چمک دار اور قیمتی چیز ہاتھ لگ گئی کہ وہ خوشی سے نہال ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مزدور پتھر کی تلاش میں کھدائی کر رہا ہے کہ اس کے ہاتھ ایک ایسا پتھر […]

 0  6
معمول کی کھدائی کے دوران مزدور کی قسمت جاگ اٹھی، ویڈیو وائرل

معمول کی کھدائی کے دوران مزدور کو زمین سے ایسی چمک دار اور قیمتی چیز ہاتھ لگ گئی کہ وہ خوشی سے نہال ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مزدور پتھر کی تلاش میں کھدائی کر رہا ہے کہ اس کے ہاتھ ایک ایسا پتھر لگ جاتا ہے جس کے اندر سونا موجود ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ وہ پتھر کو چھینی اور ہتھوڑے کی مدد سے دو ٹکڑے کرتا ہے اور اس میں سے سونے کے زیوات برآمد ہوتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر زیادہ تر صارفین ویڈیو کے حقیقت ہونے پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ مزدور نے جان بوجھ کر یہ پتھر زمین میں دفن کر رکھا تھا اور ویڈیو بنانے کیلیے اسے باہر نکالا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nizar Rida (@treasure_sniiper)

مذکورہ ویڈیو کو لاکھوں صارفین دیکھ چکے اور اپنی رائے کا اظہار بھی کر رہے ہیں تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ کہاں کی ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow