جوکووچ کو پھر شکست، کارلوس نے ومبلڈن جیت لیا
عالمی نمبر 3 اسپین کے 21 سالہ کارلوس الکاراز نے عالمی نمبر 2 سربیا کے جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ وہی ٹورنامنٹ وہی حریف اور وہی نتیجہ سامنے آگیا۔ کارلوس الکاراز ومبلڈن ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب ہو گئے اور لگاتار دوسری بار چیمپئن بن گئے۔ فائنل میں پھر نوواک جوکووچ کو […]
عالمی نمبر 3 اسپین کے 21 سالہ کارلوس الکاراز نے عالمی نمبر 2 سربیا کے جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔
وہی ٹورنامنٹ وہی حریف اور وہی نتیجہ سامنے آگیا۔ کارلوس الکاراز ومبلڈن ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب ہو گئے اور لگاتار دوسری بار چیمپئن بن گئے۔
فائنل میں پھر نوواک جوکووچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ہسپانوی کھلاڑی نےاسٹریٹ سیٹ میں میدان مار لیا۔ دوہزار تئیس کے فائنل میں بھی الکاراز نے ہی جوکووچ کو ہرایا تھا۔
اس کامیابی کے بعد نوجوان کھلاڑی کے گرینڈ سلم ٹائٹلز کی تعداد چار ہوگئی۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟