ڈیمنشیا کے مرض میں مبتلا سابق ہٹ مین بیٹے کو بچانے میدان میں آگیا

ہالی وڈ کی تھرلر فلم ’نوکس گوز آوے‘ بڑی اسکرین پر دھوم مچانے کو تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس میں قتل کے الزام کو غلظ ثابت کرنے کی دھن میں ڈیمنشیا کے مرض میں مبتلا سابق ہٹ مین بیٹے کو بچانے کیلیے میدان میں آتا ہے۔ فلم کا ٹریلر تین ہفتے قبل جاری […]

 0  2
ڈیمنشیا کے مرض میں مبتلا سابق ہٹ مین بیٹے کو بچانے میدان میں آگیا

ہالی وڈ کی تھرلر فلم ’نوکس گوز آوے‘ بڑی اسکرین پر دھوم مچانے کو تیار ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس میں قتل کے الزام کو غلظ ثابت کرنے کی دھن میں ڈیمنشیا کے مرض میں مبتلا سابق ہٹ مین بیٹے کو بچانے کیلیے میدان میں آتا ہے۔

فلم کا ٹریلر تین ہفتے قبل جاری کیا گیا جسے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ سسپنس سے بھرپور فلم 15 مارچ 2024 کو ریلیز کی جائے گی۔

’نوکس گوز آوے‘ کی ہدایت کاری کے فرائض مائیکل کیٹن نے انجام دیے جبکہ اس کی کاسٹ میں ال پیکینو، مارسیا گی ہارڈن اور مائیکل کیٹن شامل ہیں۔

گریگوری پوئیر نے اس فلم کا اسکرپٹ تیار کیا ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow