ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے گروپ بی کے میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر مچل مارش الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

 0  5
ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے گروپ بی کے میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر مچل مارش الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow