ویڈیو: درفشاں نے پسند کی شادی کے نقصانات بتا دیے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ دررفشاں سلیم نے پسند کی شادی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام میں انہوں نے پسند کی شادی کے تین نقصانات بتائے اور اس متعلق اپنی سوچ اور خیالات کو بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ میری نظر میں پہلا نقصان […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ دررفشاں سلیم نے پسند کی شادی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام میں انہوں نے پسند کی شادی کے تین نقصانات بتائے اور اس متعلق اپنی سوچ اور خیالات کو بیان کیا۔
انہوں نے کہا کہ میری نظر میں پہلا نقصان یہ ہے کہ آپ ایک دوسرے کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیتے اور یہی لگتا ہے کہ بس آپ ایک دوسرے کو مل گئے ہو، پہلے دو ماہ کی جو چاہت ہوتی ہے وہ عنصر بھی نہیں آتا۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ پسند کی شادی کرنے والے ایک دوسرے کو اتنا جان جانتے ہیں کہ شادی کے بعد سوچتے ہیں کہ اب کیا مزید جانیں۔
درفشاں نے کہا کہ پسند کی شادی میں خاص مزاح بھی نہیں ہے۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟