وائرل سوال نے سب کو حیران کر دیا

انٹرنیٹ پر وائرل سیدھا سادہ دکھنے والا سوال بہت سے لوگوں کو حیران کر رہا ہے، لیکن اس کا حل اتنا پیچیدہ نہیں جتنا ظاہر ہو رہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سوال کو حل کرنے کیلیے کسی ریاضی کے فارمولے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ دماغ کا استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ […]

 0  0
وائرل سوال نے سب کو حیران کر دیا

انٹرنیٹ پر وائرل سیدھا سادہ دکھنے والا سوال بہت سے لوگوں کو حیران کر رہا ہے، لیکن اس کا حل اتنا پیچیدہ نہیں جتنا ظاہر ہو رہا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سوال کو حل کرنے کیلیے کسی ریاضی کے فارمولے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ دماغ کا استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

ابتدا میں سوال الجھا سکتا ہے مگر تھوڑی سے توجہ اس کے صحیح جواب تک لے جانے میں مدد دے سکتی ہے۔

بہت سے لوگوں نے دعویٰ کیا کہ یہ سوال ہی غلط ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ایک ذہین شخص اسے چھ سیکنڈ میں حل کر سکتا ہے۔

ویسے تو 9 جمع 5 14 بنتے ہیں لیکن یہ سوال وقت سے متعلق ہے۔ جواب ملاحظہ کیجیے:

9 کا مطلب صبح کے 9 بجے اور 5 کا مطلب 5 گھنٹے ہیں۔ اگر 9 بجے کے وقت میں 5 گھنٹے شامل کریں تو یہ دوپہر کے 2 بجے کا وقت بنتا ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow