موٹرسائیکل کلب کیسے خطرناک گینگ میں بدلا؟
ہالی ووڈ اسٹار کاسٹ ڈرامہ تھرلر فلم ’دی بائیک رائیڈرز‘ کے دوسرے ٹریلر نے دھوم مچادی۔ ہالی ووڈ ڈرامہ تھرلر فلم ’دی بائیک رائیڈرز‘ میں آسٹن بٹلر، جوڈی کومر اور ٹام ہارڈی مائیک فیسٹ، مائیکل شینن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ ڈرامے کی ہدایت کاری کے فرائض جیلف نکولس نے انجام دیے ہیں جبکہ اس […]
ہالی ووڈ اسٹار کاسٹ ڈرامہ تھرلر فلم ’دی بائیک رائیڈرز‘ کے دوسرے ٹریلر نے دھوم مچادی۔
ہالی ووڈ ڈرامہ تھرلر فلم ’دی بائیک رائیڈرز‘ میں آسٹن بٹلر، جوڈی کومر اور ٹام ہارڈی مائیک فیسٹ، مائیکل شینن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
ڈرامے کی ہدایت کاری کے فرائض جیلف نکولس نے انجام دیے ہیں جبکہ اس کی کہانی بھی انہوں نے ہی لکھی ہے۔
فلم کے ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ افسانوی موٹر سائیکل کلب کس طرح خطرناک گینگ میں بدل جاتا ہے۔
موٹر سائیکل گینگ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا یہ جاننے کے لیے آپ کو 21 جون تک انتظار کرنا پڑے گا۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟