معروف پاکستانی گلوکار کو گرفتار کرلیا گیا
معروف پاکستانی گلوکار کو گرفتار کرلیا گیا معروف پاکستانی گلوکار ذیشان روکھڑی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معروف پاکستانی گلوکار ذیشان روکھڑی مہندی کی تقریب میں گلوکاری کا مظاہرہ کر رہے تھے، تاہم لاؤڈ سسٹم لگانے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ان پر ... Read more
معروف پاکستانی گلوکار ذیشان روکھڑی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق معروف پاکستانی گلوکار ذیشان روکھڑی مہندی کی تقریب میں گلوکاری کا مظاہرہ کر رہے تھے، تاہم لاؤڈ سسٹم لگانے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ان پر بلا اجازت پروگرام کرنے اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
بعد ازاں مقامی عدالت نے گلوکار ذیشان روکھڑی کی ضمانت منظور کرلی، تھانہ علی پورچٹھہ میں گلوکار ذیشان روکھڑی اور 7 افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟