معروف ٹک ٹاکر کو شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

معروف ٹک ٹاکر کو شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا لاہور میں قتل کے الزام میں خاتون ٹک ٹاکر اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق خاتون ٹک ٹاکر نے 2 سال قبل ساتھی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا تھا جس کے بعد ... Read more

 0  3
معروف ٹک ٹاکر کو شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

معروف ٹک ٹاکر کو شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

لاہور میں قتل کے الزام میں خاتون ٹک ٹاکر اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق خاتون ٹک ٹاکر نے 2 سال قبل ساتھی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا تھا جس کے بعد ملزم رضوان ملک چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا۔

پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  ٹک ٹاکر خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم رضوان علی کو واقعے کے 2 سال بعد مسقط سے گرفتار کرکے پاکستان لایا گیا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow