مانچسٹر یونائیٹڈ نے نئے منیجر کا اعلان کر دیا

مانچسٹر یونائیٹڈ نے پرتگال کے روبن امورم کو نیا منیجر مقرر کر دیا۔ برطرف ایرک ٹین ہیگ کی جگہ روبن امورم کو مانچسٹر یونائیٹڈ کا نیا مینیجر مقرر کیا گیا تھا۔ 39 سالہ پرتگالی کوچ جنہوں نے اسپورٹنگ لزبن کے ساتھ پرائمرا لیگا کے دو ٹائٹل جیتے ہیں، نے اولڈ ٹریفورڈ میں 2027 تک معاہدہ […]

 0  0

مانچسٹر یونائیٹڈ نے پرتگال کے روبن امورم کو نیا منیجر مقرر کر دیا۔

برطرف ایرک ٹین ہیگ کی جگہ روبن امورم کو مانچسٹر یونائیٹڈ کا نیا مینیجر مقرر کیا گیا تھا۔

39 سالہ پرتگالی کوچ جنہوں نے اسپورٹنگ لزبن کے ساتھ پرائمرا لیگا کے دو ٹائٹل جیتے ہیں، نے اولڈ ٹریفورڈ میں 2027 تک معاہدہ کیا ہے اور وہ 11 نومبر کو کلب میں شامل ہوں گے۔

مانچسٹر یونائیٹڈ نے منیجر ایرک ٹین ہیگ کو ہٹا دیا تھا۔ پریمیر لیگ کلب نے کہا کہ اولڈ ٹریفورڈ کی ٹیم 9 میچوں کے بعد اسٹینڈنگ میں 14ویں نمبر پر ہے۔

مانچسٹر یونائیٹڈ نے منیجر کو برطرف کر دیا

کلب نے بیان میں کہا کہ ایرک ٹین ہیگ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم کے مینیجر کے طور پر اپنا کردار چھوڑ دیا ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow