مارک زکربرگ کی سونے کی چین کا کیا راز ہے؟

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ گلے میں سونے کی چین کیوں پہنتے ہیں اس کی اصل حقیقت انہوں نے خود بیان کردی۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے سونے کی چین پہننے کا مقصد کوئی دکھاوا یا نمائش نہیں بلکہ یہ ان کے اور ان کے […]

 0  2

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ گلے میں سونے کی چین کیوں پہنتے ہیں اس کی اصل حقیقت انہوں نے خود بیان کردی۔

گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے سونے کی چین پہننے کا مقصد کوئی دکھاوا یا نمائش نہیں بلکہ یہ ان کے اور ان کے اہل خانہ کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔

اس چین کی خصوصیت بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میں ایک دعا لکھی ہوئی ہے جسے میں روز رات کو اپنی بیٹیوں کو سلانے سے قبل گا کر سناتا ہوں۔

Mark Zuckerberg

ان کا کہنا تھا کہ اس چین کے لیے میں نے ایک ڈیزائنر کے ساتھ مل کر کام کیا تاکہ وہ دعا اس پر تحریر ہو سکے۔

میٹا کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق یہ ایک یہودی دعا ہے جو بنیادی طور پر اچھی صحت اور ہمت کے لیے کی جاتی ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow