فلم ’ٹائی ٹینک‘ کے معروف اداکار چل بسے

دنیا بھر میں اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی مشہور فلم ”ٹائی ٹینک‘ کے کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ اور فلم لارڈ آف دی رنگز کے King Théoden انتقال کرگئے۔ شہرہ آفاق فلم ٹائی ٹینک میں جرات، بہادری اور بحری اصول کے مطابق مسافروں کو بچا کر خود کو سمندر کی بے رحم موجوں کے حوالے کرنے […]

 0  4
فلم ’ٹائی ٹینک‘ کے معروف اداکار چل بسے

دنیا بھر میں اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی مشہور فلم ”ٹائی ٹینک‘ کے کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ اور فلم لارڈ آف دی رنگز کے King Théoden انتقال کرگئے۔

شہرہ آفاق فلم ٹائی ٹینک میں جرات، بہادری اور بحری اصول کے مطابق مسافروں کو بچا کر خود کو سمندر کی بے رحم موجوں کے حوالے کرنے پر کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ کا کردار ادا کرنے والے برنارڈ ہل حال ہی میں برطانوی ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوئے تھے۔

’ٹائی ٹینک‘ میں ہیروئن کو بچانے والا تختہ لاکھوں ڈالرز میں نیلام

ذرائع کا کہنا ہے کہ انکا ایک ڈرامہ آج نشر ہونے والا تھا۔ ساتھی اداکاروں نے برنارڈ ہل کی موت پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow