’سابق ایجنٹ کا بدعنوان سیاست دانوں کیخلاف اعلان جنگ‘

ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’ہارٹ آف دی ہنٹر‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی۔ ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’ہارٹ آف دی ہنٹر‘ میں بونکو کھوزا، کونی فرگیوسن، ٹم تھرون اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ فلم کی ہدایت کاری کے فرائض منڈلا دوبے نے انجام دیے ہیں جبکہ اس کی کہانی […]

 0  4
’سابق ایجنٹ کا بدعنوان سیاست دانوں کیخلاف اعلان جنگ‘

ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’ہارٹ آف دی ہنٹر‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی۔

ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’ہارٹ آف دی ہنٹر‘ میں بونکو کھوزا، کونی فرگیوسن، ٹم تھرون اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

فلم کی ہدایت کاری کے فرائض منڈلا دوبے نے انجام دیے ہیں جبکہ اس کی کہانی ڈیون میئر اور ولیم گروبلر نے لکھی ہے۔

ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ سیکرٹ ایجنسی کے سابق ایجنٹ نے بدعنوان سیاست دانوں کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔

کیا ایجنٹ خطرناک مشن میں داؤ پر لگے خاندان کو بچا پائے گا؟ یہ جاننے کے لیے 29 مارچ تک انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ اسی روز ریلیز کی جائے گی۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow