سائیکل سوار کی ویڈیو نے لوگوں کے دل دہلا دیے

اطالوی دولو مائٹس میں سائیکل چلا کر بائیکر نے لوگوں کو حیران کردیا، ویڈیو کو اب تک 168 ملین سے زائد ویوز حاصل ہوچکے ہیں۔ وائرل کلپ باسوٹ کو ڈولومائٹ پہاڑی سلسلے میں خطرناک حڈ تک تنگ چوٹی پر نیویگیٹ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، بائیکر نے دشوار گزار راستے پر سائیکل چلاتے ہوئے توازن […]

 0  0

اطالوی دولو مائٹس میں سائیکل چلا کر بائیکر نے لوگوں کو حیران کردیا، ویڈیو کو اب تک 168 ملین سے زائد ویوز حاصل ہوچکے ہیں۔

وائرل کلپ باسوٹ کو ڈولومائٹ پہاڑی سلسلے میں خطرناک حڈ تک تنگ چوٹی پر نیویگیٹ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، بائیکر نے دشوار گزار راستے پر سائیکل چلاتے ہوئے توازن برقرار رکھا۔

تاہم، کلپ میں یہ ظاہر نہیں کیا گیا کہ وہ اس طرح کی غیر یقینی پوزیشن سے کیسے مڑنے یا نیچے آنے میں کامیاب ہوا۔

پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ "ڈولومائٹس کے سب سے دلکش چوٹی پر کسی غلطی کی اجازت نہیں ہے۔

تاہم، شاندار انداز نے سوشل میڈیا صارفین کے درمیان بحث چھیڑ دی۔ جبکہ کئی صارفین حیران رہ گئے، کچھ نے سوال کیا کہ "کیا ویڈیو اصلی ہے”۔

شکوک و شبہات کے باوجود، ناظرین کی اکثریت ویڈیو سے قائل ہو گئی۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow