زباب رانا کی ’خودسر‘ کے سیٹ سے تصاویر وائرل

اداکارہ زباب رانا کی ڈرامہ سیریل ’خود سر‘ کے سیٹ سے تصاویر وائرل ہوگئیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ زباب رانا نے ڈرامہ سیریل ’خود سر‘ کے سیٹ سے تصاویر شیئر کیں، ایک تصویر میں انہیں دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ زباب رانا تصاویر میں ڈرامے کی کاسٹ بابر علی، […]

 0  3
زباب رانا کی ’خودسر‘ کے سیٹ سے تصاویر وائرل

اداکارہ زباب رانا کی ڈرامہ سیریل ’خود سر‘ کے سیٹ سے تصاویر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ زباب رانا نے ڈرامہ سیریل ’خود سر‘ کے سیٹ سے تصاویر شیئر کیں، ایک تصویر میں انہیں دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

زباب رانا تصاویر میں ڈرامے کی کاسٹ بابر علی، سحر افضل، ارسلان خان ودیگر کے سازتھ موجود ہیں۔

انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ہم پر اپنی محبتیں برسانے کا شکریہ، خودسر دیکھتے رہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zubab Rana (@zubab.rana)

سوشل میڈیا صارفین بھی ’خودسر‘ کی تعریف کررہے ہیں لیکن اداکارہ کے منفی کردار ’شازما‘ پر تبصرے بھی کررہے ہیں۔

ڈرامہ سیریل ’خود سر‘ میں ہمایوں اشرف(ذیشان)، زباب رانا (شازما)، سحر افضل، راحت غنی، رضوان علی جعفری، عمران اسلم، ارسلان خان، سلمان فیصل ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

’خود سر‘ کی ہدایت کاری کے فرائض سید فیصل بخاری اور سید علی بخاری نے انجام دیے ہیں جبکہ اس کی کہانی اسما سیانی نے لکھی ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow