خاتون ہائی وولٹیج ٹرانسفارمر پر چڑھ گئی

امریکا میں خاتون ہائی وولٹیج ٹرانسفارمر پر چڑھ گئی جس کے سبب 800 گھڑی کی بجلی منقطع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیران کن واقعہ امریکی ریاست یوٹاہ کے شہر گلادیوالا اسٹریٹ پر پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عینی شاہدین نے خاتون کو ٹرانسفر پر چڑھتے دیکھ کر حیران […]

 0  0

امریکا میں خاتون ہائی وولٹیج ٹرانسفارمر پر چڑھ گئی جس کے سبب 800 گھڑی کی بجلی منقطع ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیران کن واقعہ امریکی ریاست یوٹاہ کے شہر گلادیوالا اسٹریٹ پر پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

عینی شاہدین نے خاتون کو ٹرانسفر پر چڑھتے دیکھ کر حیران رہ گئے۔

خاتون کو ٹرانسفارمر پر چڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ وہ اس دوران ٹرانسفارمر پر لٹکی ہوئی ہے اور ایک موقع پر لگا جیسے وہ وہاں سے گر جائے گی۔

جب پولیس افسر اسے بچانے کے لیے اوپر چڑھے تو خاتون نے لاتیں مارنا شروع کردیں اور پھر بکٹ میں بیٹھ کر نیچے کی جانب اتر گئی۔

خاتون کے اس حیران کن اقدام کی وجہ سے علاقے کے 800 گھروں کی بجلی بھی منقطع ہوگئی۔

بعدازاں جائے وقوعہ پر ایمبولینس بلائی گئی اور خاتون کو اسٹریچر پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

واقعے کی عینی شاہد خاتون بتایا کہ اس نے اسے چیختے ہوئے سنا کہ اور جب وہ نیچے آگئی تو انہیں راحت محسوس ہوئی۔

خاتون یہ اپنی جان خطرے میں کیوں ڈالی اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں لیکن پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow