نشئی پولیس اہلکار سے قیمتی مشین چھین کر فرار ہوگیا

بھارت کی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں نشئی پولیس اہلکار سے بریتھ انالائزر مشین چھین کے بآسانی فرار ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار بریتھ انالائزر مشین نشے میں گاڑی چلانے افراد کی شناخت کیلیے استعمال کی جاتی ہے۔ حیدر آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار حسبِ معمولی ڈیوٹی کے دوران بریتھ […]

 0  2
نشئی پولیس اہلکار سے قیمتی مشین چھین کر فرار ہوگیا

بھارت کی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں نشئی پولیس اہلکار سے بریتھ انالائزر مشین چھین کے بآسانی فرار ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار بریتھ انالائزر مشین نشے میں گاڑی چلانے افراد کی شناخت کیلیے استعمال کی جاتی ہے۔

حیدر آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار حسبِ معمولی ڈیوٹی کے دوران بریتھ انالائزر کے ذریعے نشے میں گاڑی چلانے والوں کی شناخت کر رہا تھا اور اس نے ایک گاڑی کو روکا۔

پولیس اہلکار نے مشین کے ذریعے شناخت کرنا چاہی لیکن نشئی شخص مشین چھین کر برق رفتاری کے ساتھ فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کا پیچھا کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی گرفتاری کیلیے سی سی ٹی دی فوٹیجز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow