بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ پہنچ گئی

کپتان بابراعظم کی قیادت میں 17 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈپہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی، پہلا ٹریننگ سیشن 9 مئی کو ہوگا، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے 3 میچز کھیلے جائیں گے۔ ٹی 20 میچز 12، 10 اور 14 مئی کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔ آئرلینڈ […]

 0  3
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ پہنچ گئی

کپتان بابراعظم کی قیادت میں 17 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈپہنچ گئی۔

قومی کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی، پہلا ٹریننگ سیشن 9 مئی کو ہوگا، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے 3 میچز کھیلے جائیں گے۔

ٹی 20 میچز 12، 10 اور 14 مئی کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔

آئرلینڈ کادورہ مکمل کرکے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچے گی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلی جائیگی۔

آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف سیریز اور ورلڈکپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان

پاک انگلینڈ ٹی 20 میچز 22 سے30 مئی تک کھیلے جائیں گے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow