کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ تصویر میں موجود یہ بچی آج کی کونسی معروف اداکارہ ہے؟
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ تصویر میں موجود یہ بچی آج کی کونسی معروف اداکارہ ہے؟ سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔ آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں ... Read more
سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔
کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟
کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔
اِس بچی کا تعلق بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے ہے۔
اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ انوشکا شرما ہیں۔
اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے دسمبر 2017 میں اٹلی میں شادی کی تھی، ان کی شادی کی تقریبات میں صرف خاندان کے افراد اور قریبی دوست شریک ہوئے تھے۔
اس جوڑے کے ہاں شادی کے 4 سال بعد جنوری 2021 میں پہلی بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی جبکہ 20 فروری کو انوشکا اور ویرات نے اپنے گھر دوسرے بچے کی پیدائش کی خبر دی۔
معروف اداکارہ متعدد فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چُکی ہیں۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟