چیک ری پبلک کی ماڈل نے مِس ورلڈ کا ٹائٹل جیت لیا
یورپی ملک چیک ری پبلک کی کرسٹینا پیزکووا نے مِس ورلڈ کا ٹائٹل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق یورپی بھارت کے شہر ممبئی میں ایک تقریب ہوئی جس میں کئی ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی جہاں چیک ری پبلک کی کرسٹینا پیزکووا نے مِس ورلڈ کا ٹائٹل جیت لیا۔ کرسٹینا پیزکووا ایک ماڈل ہیں، […]
یورپی ملک چیک ری پبلک کی کرسٹینا پیزکووا نے مِس ورلڈ کا ٹائٹل جیت لیا۔
تفصیلات کے مطابق یورپی بھارت کے شہر ممبئی میں ایک تقریب ہوئی جس میں کئی ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی جہاں چیک ری پبلک کی کرسٹینا پیزکووا نے مِس ورلڈ کا ٹائٹل جیت لیا۔
کرسٹینا پیزکووا ایک ماڈل ہیں، جو قانون اور بزنس کی تعلیم مکمل کر رہی ہیں انہیں سابق مِس ورلڈ کیرولینا بیلاوسکا نے نئی مِس ورلڈ کو تاج پہنایا۔
اس کے علاوہ مس لبنان یاسمینہ زیتون رنر اپ قرار پائیں جبکہ بھارتی حسینہ رنر اپ میں بھی جگہ نہیں بنا پائیں۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟