پی ایس ایل 9: کراچی کنگز آج اپنے ہوم گراؤنڈ پہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مد مقابل آئے گی

پی ایس ایل 9: کراچی کنگز آج اپنے ہوم گراؤنڈ پہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مد مقابل آئے گی پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز آج اپنے ہوم گراؤنڈ پہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مد مقابل آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج رواں ایونٹ کا پہلا میچ  کراچی کنگز  اور اسلام آباد ... Read more

 0  2
پی ایس ایل 9: کراچی کنگز آج اپنے ہوم گراؤنڈ پہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مد مقابل آئے گی

پی ایس ایل 9

پی ایس ایل 9: کراچی کنگز آج اپنے ہوم گراؤنڈ پہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مد مقابل آئے گی

پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز آج اپنے ہوم گراؤنڈ پہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مد مقابل آئے گی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج رواں ایونٹ کا پہلا میچ  کراچی کنگز  اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (سابقہ نیشنل اسٹیڈیم) میں کھیلا جائے گا۔

کراچی کنگز تین میں سے دو میچز میں فتح حاصل کرکے 4 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی اور اسلام آباد یونائیٹڈ چار میں سے صرف ایک میچ میں فتح حاصل کرکے 2 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے۔

دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے آخری پانچ میچز میں سے تمام میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح حاصل ہوئی ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow