پی ایس ایل 9 فائنل: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
پی ایس ایل 9 کے فائنل میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر شاداب خان الیون کو پہلے بولنگ کی دعوت دی ہے۔ محمد رضوان کا کہنا […]
پی ایس ایل 9 کے فائنل میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر شاداب خان الیون کو پہلے بولنگ کی دعوت دی ہے۔
محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں کولن منرو اور ٹائمل ملز کی واپسی ہوئی ہے۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟