پائلٹ آسمان پر عجیب و غریب چیز دیکھ کر حیران، ویڈیو وائرل

دوران پرواز آسمان پر کئی بار ایسی چیزیں نظر آجاتی ہیں جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ حال ہی میں کیپٹن روڈ وان پنگیمانان جو کہ ایک بلاگر بھی ہیں جدہ، سعودی عرب سے ابوجا، نائیجیریا جانے والی پرواز بوئنگ 747 اڑا رہے تھے جب انہوں نے آسمان پر ایک عجیب و غریب […]

 0  0

دوران پرواز آسمان پر کئی بار ایسی چیزیں نظر آجاتی ہیں جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔

حال ہی میں کیپٹن روڈ وان پنگیمانان جو کہ ایک بلاگر بھی ہیں جدہ، سعودی عرب سے ابوجا، نائیجیریا جانے والی پرواز بوئنگ 747 اڑا رہے تھے جب انہوں نے آسمان پر ایک عجیب و غریب شے دیکھی جو وائرل ہوگئی۔

پائلٹ نے مشرق وسطیٰ سے افریقہ کی طرف پرواز کے دوران عجیب و غریب طریقوں سے منتقل ہونے والے یو ایف او کو دیکھا۔

کپتان کے مطابق آسمان پر ایک لکیر بھی نظر آئی جو بظاہر حرکت کرتی ہوئی دکھائی دے رہی تھی۔

آزادانہ حرکت کرنے والا نامعلوم فضائی مادہ اونچائی پر واپس آتا اور مدھم ہوجاتا۔

کیپٹین نے اپنے ہوائی جہاز کے دائیں طرف حرکت کرتے ہوئے فضائی مظاہر کا مشاہدہ کرتے ہوئے صارفین سے پوچھا کہ کیا آسمان پر نیچے گررہا ہے یا یہ محض حرکت کررہا ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow