ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا لگ گیا
ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا لگ گیا ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے ایڈیشن 9 کے دوران ملتان سلطان کی ٹیم کے اہم کھلاڑی اولی سٹون انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ مہمان کھلاڑی اولی سٹون کو کمر کی تکلیف کا سامنا تھا جس کے باعث انہوں ... Read more
ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ کے ایڈیشن 9 کے دوران ملتان سلطان کی ٹیم کے اہم کھلاڑی اولی سٹون انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔
مہمان کھلاڑی اولی سٹون کو کمر کی تکلیف کا سامنا تھا جس کے باعث انہوں نے پاکستان سپر لیگ کے ایڈیشن 9 سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 میں آج ملتان سلطان اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی اور دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟