پاکستان آرمی نے انٹرسروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2024 جیت لی

پاکستان آرمی نے انٹرسروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2024 جیت لی پاکستان آرمی نے انٹرسروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2024 جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  انٹرسروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2024ء  کا انعقاد راولپنڈی میں ہوا۔ ایونٹ میں مختلف ٹیموں کے درمیان 12 سے 19 فروری تک مقابلے جاری رہے۔  مقابلوں میں دفاعی چیمپئن ... Read more

 0  2
پاکستان آرمی نے انٹرسروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2024 جیت لی

انٹرسروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ

پاکستان آرمی نے انٹرسروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2024 جیت لی

پاکستان آرمی نے انٹرسروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2024 جیت لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  انٹرسروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2024ء  کا انعقاد راولپنڈی میں ہوا۔

ایونٹ میں مختلف ٹیموں کے درمیان 12 سے 19 فروری تک مقابلے جاری رہے۔  مقابلوں میں دفاعی چیمپئن پاکستان ایئر فورس،  پاکستان آرمی اور پاکستان نیوی کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 7 میچ کھیلے گئے۔ ہر ٹیم نے دوسری ٹیم کے ساتھ  دو دو میچز کھیلے۔ فائنل میچ پاکستان آرمی اور پاکستان ایئر فورس کے درمیان ہوا۔

فائنل میں پاکستان آرمی نے 66 کے مقابلے میں 84 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی۔

میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور چیمپئن ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow