مارک زکربرگ کا اہلیہ سے انوکھے انداز میں محبت کا اظہار

فیس بک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی اہلیہ سے انوکھے انداز میں محبت کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیس بک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بانی نے اہلیہ کی محبت میں اپنے گھر کے بیک یارڈ میں اہلیہ پرسکیلا چن کا ایک خوبصورت مجسمہ تعمیر […]

 0  12

فیس بک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی اہلیہ سے انوکھے انداز میں محبت کا اظہار کیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیس بک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بانی نے اہلیہ کی محبت میں اپنے گھر کے بیک یارڈ میں اہلیہ پرسکیلا چن کا ایک خوبصورت مجسمہ تعمیر کروا دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mark Zuckerberg (@zuck)

انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے مارک زکربرگ نے کیپشن لکھا ”اپنی بیوی کا مجسمہ بناتے ہوئے قدیم رومن روایات“ کو زندہ کر رہا ہوں۔۔“

فیس بک پیج کن خلاف ورزیوں پر بند ہوسکتا ہے؟

مجسمے کے سامنے فیس بک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بانی کی اہلیہ کو چائے سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے انہیں اپنی اہلیہ کو خوبصورت انداز میں خراج تحسین پیش کرنے پر بہت سراہا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow