صبور علی کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبور علی کی دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ صبور علی نے اپنے انسٹا گرام ہینڈل پر مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ ممیکری کر رہی ہیں۔ ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا: ’اس میں اتنا ہسنے والی کیا بات ہے؟‘ […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبور علی کی دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کرلی۔
صبور علی نے اپنے انسٹا گرام ہینڈل پر مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ ممیکری کر رہی ہیں۔ ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا: ’اس میں اتنا ہسنے والی کیا بات ہے؟‘
ویڈیو میں کہتی ہیں کہ تمھیں پتا ہے ہم لڑکیوں کو منانا بہت مشکل ہوتا ہے، کیوں کہ کبھی کبھی ہمیں خود نہیں پتا ہوتا کہ ہم ناراض کیوں ہیں۔
اس دلچسپ ویڈیو کو انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ پوسٹ شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔
علی انصاری اور صبور علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟