باربی کیو بناتے وقت ’موپ‘ کا استعمال کرنیوالی خاتون کی ویڈیو وائرل
باربی کیو بناتے وقت ’موپ‘ کا استعمال کرنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل ہوگئیں۔ باربی کیو کھانے کے شوقین لاکھوں کی تعداد میں ہوتے ہیں لیکن انٹرنیٹ پر باربی کیو بنانے کے لیے خاتون کی انوکھی تکنیک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دکھا جاسکتا ہے کہ خاتون باربی کیو بنانے کیلیے موپ کا […]
باربی کیو بناتے وقت ’موپ‘ کا استعمال کرنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل ہوگئیں۔
باربی کیو کھانے کے شوقین لاکھوں کی تعداد میں ہوتے ہیں لیکن انٹرنیٹ پر باربی کیو بنانے کے لیے خاتون کی انوکھی تکنیک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دکھا جاسکتا ہے کہ خاتون باربی کیو بنانے کیلیے موپ کا استعمال کررہی ہیں۔
وہ خاتون ’موپ‘ کا استعمال کرتے وقت یہ بھی بتارہی ہیں یہ کھانا پکانے کے لیے بنائے گئے ہیں اور کھانے کے لیے محفوظ ہیں۔
ویڈیو کو 48 ملین سے زائد ویوز حاصل کرچکے ہیں اور سوشل میڈیا صارفین اس پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کررہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ یہ کھانا ہے کوئی سینیٹری نہیں ہے، موپ جراثیم پیدا کرسکتا ہے۔
دوسرے صارف نے لکھا کہ ’مجھے یقین ہے کہ موپ کو صرف اس کے لیے استعمال کیا گیا ہے لیکن یہ پھر بھی نقصان دہ ہے، ایک اور کا کہنا تھا کہ ’موپ گوشت پر لگنے والا ہے۔‘
آپ کا ردعمل کیا ہے؟