پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ کے آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 27ویں میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز مد مقابل ہیں، جہاں اسلام آباد یونائیٹڈز نے ٹاس جیت […]

 0  3

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ کے آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 27ویں میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز مد مقابل ہیں، جہاں اسلام آباد یونائیٹڈز نے ٹاس جیت لیا ہے۔

آج کے میچ میں اسلام آباد نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے، ٹیم میں فاسٹ بولر نسیم شاہ کی واپسی ہوئی ہے جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی۔

ملتان سلطان کی ٹیم میں جانس چارلز، عثمان خان، یاسر خان اور عباس آفریدی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، ملتان سلطانز پی ایس ایل کے پلے آف میں جگہ بنا چکی ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ میچ جیت کر پلے آ ف میں کوالیفائی کر سکتا ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow