پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کب ہو گی؟

نیوزی لینڈ کے دورہِ پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اپریل 2024 کے دوسرے ہفتے میں پانچ میچوں کی T20I سیریز کھیلنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ میچز 13 سے 23 اپریل تک ہونے کا امکان ہے جس کی میزبانی راولپنڈی اور […]

 0  2
پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کب ہو گی؟

نیوزی لینڈ کے دورہِ پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اپریل 2024 کے دوسرے ہفتے میں پانچ میچوں کی T20I سیریز کھیلنے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ میچز 13 سے 23 اپریل تک ہونے کا امکان ہے جس کی میزبانی راولپنڈی اور لاہور کریں گے۔

اس سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کے لیے دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ یہ دورہ ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے سلسلے میں دونوں ٹیموں کے لیے مددگار ثابت ہو گا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow