ٹیم کیلئے کوچ کی تلاش، پی سی بی نے اشتہار جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے لیے اشتہار جاری کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے جاری کئے گئے اشتہار میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ پی سی بی نے وائٹ بال […]

 0  3
ٹیم کیلئے کوچ کی تلاش، پی سی بی نے اشتہار جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے لیے اشتہار جاری کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے جاری کئے گئے اشتہار میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔

پی سی بی نے وائٹ بال اور ریڈ بال کے لیے الگ الگ ہیڈ کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، کوچز کے امیدوار وں کے لئے 15 اپریل تک درخواستیں جمع کرائی جاسکیں گی۔

محمد حفیظ کا جہاز میں قیمتی سامان چوری ۔۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ بال کرکٹ کے لیے جیسن گلیسپی اور وائٹ بال کے لیے گیری کرسٹن سے معاملات طے پانے کی اُمید ظاہر کی جارہی ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow