ٹائٹینک اور اوتار کے پروڈیوسر جون لینڈاؤ 63 سال کی عمر میں چل بسے
آسکر ایوارڈ یافتہ پروڈیوسر جون لینڈاؤ 63 برس کی عمر میں چل بسے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر جون لینڈاؤ گزشتہ ایک برس سے زائد عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے تاہم جمعے کے زور موت سے جنگ لڑنے کے بعد لاس اینجلس میں انتقال کرگئے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ پروڈیوسر جون لینڈاؤ نے […]
آسکر ایوارڈ یافتہ پروڈیوسر جون لینڈاؤ 63 برس کی عمر میں چل بسے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر جون لینڈاؤ گزشتہ ایک برس سے زائد عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے تاہم جمعے کے زور موت سے جنگ لڑنے کے بعد لاس اینجلس میں انتقال کرگئے۔
آسکر ایوارڈ یافتہ پروڈیوسر جون لینڈاؤ نے عالمی شہرت یافتہ فلمیں ٹائٹینک اور اواتار جیسی بلاک بسٹر فلمیں پروڈیوس کیں، ان کی فلم ٹائٹینک نے بعدعالمی سطح پر 1 بلین ڈالر سے زیادہ کمایا تھا۔
بلیکن انکے نئے پراجیکٹ ’اوتار‘ 2009 نے باکس آفس پر تقریباً 3 بلین ڈالر کماکر ’ٹائٹینک‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
واضح رہے کہ جون لینڈاؤ کے اہلخانہ نے انکی موت کی تصدیق تو کی لیکن موت کی وجہ تاحال سامنے نہ آسکیں۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟