واٹس ایپ کون کون سے موبائل فونز پر اب نہیں چلے گا؟
رواں برس کے آخر تک میٹا کی معروف ترین میسجنگ ایپلی کیشن ‘واٹس ایپ’ 35 پرانے اسمارٹ فون ماڈلز پر کام کرنا بند کردے گی۔ غیر ذرائع ابلاغ کے مطابق میٹا کی جانب سے آئے روز اس ایپلی کیشن کے نت نئے فیچرز اور اپڈیٹس متعارف کرائے جارہے ہیں، یاد رہے کہ دنیا بھر میں […]
رواں برس کے آخر تک میٹا کی معروف ترین میسجنگ ایپلی کیشن ‘واٹس ایپ’ 35 پرانے اسمارٹ فون ماڈلز پر کام کرنا بند کردے گی۔
غیر ذرائع ابلاغ کے مطابق میٹا کی جانب سے آئے روز اس ایپلی کیشن کے نت نئے فیچرز اور اپڈیٹس متعارف کرائے جارہے ہیں، یاد رہے کہ دنیا بھر میں واٹس ایپ کے 2 ارب صارفین ہیں۔
اس اپ ڈیٹ میں اینڈرائیڈ اور آئی فون پر واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے منفرد فیچرز اور سیکیورٹی اپ ڈیٹس فراہم کی جائیں گی۔
بغیر کسی رکاوٹ یا پریشانی کے واٹس ایپ کا استعمال جاری رکھنے کے لیے صارفین کو اپنے اسمارٹ فونز کو اپ گریڈ کرنا ہوگا۔
ان تمام اسمارٹ فونز کے نام درج کئے جارہے ہیں جو رواں برس اپڈیٹ متعارف ہونے کے بعد واٹس ایپ کو سپورٹ نہیں کرسکیں گے۔
واٹس ایپ کونسا اہم فیچر متعارف کرانے جارہا ہے؟
ہواوے
اسینڈ پی6 ایس
اسینڈ جی525
سی199
جی ایکس 1 ایس
وائے 625
لینووو
لینووو 46600
اے 858 ٹی
پی70
ایس 890
اے 820
سونی
زپیریا زیڈ1
زپیریا ای3
زپیریا ایم
ایل جی
آپٹیمس 4ایکس ایچ ڈی
آپٹیمس جی
آپٹیمس جی پرو
آپٹیمس ایل7
ایپل
آئی فون 5
آئی فون 6
آئی فون 6ایس
آئی فون 6ایس پلس
آئی فون ایس ای
سیمسنگ
سیمسنگ ایس پلس
سیمسنگ گلیکسی کور
سیمسنگ گلیکسی ایکسپریس 2
گلیکسی گرینڈ
گلیکسی نوٹ 3
گلیکسی ایس 3 منی
گلیکسی ایس 4 ایکٹو
گلیکسی ایس 4 منی
گلیکسی ایس 4 زوم
موٹرولا
موٹرولا جی
موٹرولا ایکس
تمام اسمارٹ فونز کے لیے ایک ہی چارجر لازمی قرار
آپ کے اینڈرائیڈ موبائل ڈیوائس میں اپڈیٹ کے بعد واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے اینڈرائیڈ ورژن 5.0 یا اس سے بہتر ورژن ہونا ضروری ہے، جبکہ آئی فون میں واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے iOS 12 یا اس سے بہتر ورژن والا آئی فون ہونا لازمی ہے۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟