مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا پاکستان شوبز انڈسٹری کی تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی معروف اداکارہ مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اداکارہ مہوش حیات اور مومن ثاقب کو بھارتی گانے پر رقص کرتے ... Read more
پاکستان شوبز انڈسٹری کی تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی معروف اداکارہ مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اداکارہ مہوش حیات اور مومن ثاقب کو بھارتی گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اس ویڈیو میں مومن ثاقب اور مہوش حیات بھارتی گانے پر پنجابی انداز میں ڈانس کررہے ہیں جبکہ مہوش حیات کو دیہاتی پنجابی لڑکی کے انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟