ثانیہ مرزا کے نئے بیان نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا

ثانیہ مرزا کے نئے بیان نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے نئے بیان نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔ حال ہی میں بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جس نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا ... Read more

 0  2
ثانیہ مرزا کے نئے بیان نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا

ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا کے نئے بیان نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا

بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے نئے بیان نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔

حال ہی میں بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جس نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔

انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا ہے کہ ’کچھ دن وہ جنگجو بنی رہتی ہے، کچھ دن وہ ٹوٹی اور بکھری ہوئی رہتی ہے، زیادہ تر دن اُس کے لڑتے ہوئے اور بکھرے ہوئے گزرتے ہیں، لیکن وہ ہر روز حالات کا سامنا کر رہی ہے، کھڑی ہے، لڑ رہی ہے اور کوشش کر رہی ہے، وہ (خاتون) میں ہوں ۔‘

 

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow