ریسنگ ٹیم کا کپتان زخمی آوارہ کتے پر مہربان ہوگیا

لاس اینجلس: ہالی وڈ کی ایڈونچر فلم ’آرتھر دی کنگ‘ دو دن بعد دھوم مچانے کیلیے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’آرتھر دی کنگ‘ کی کہانی مین بتایا گیا کہ ریسنگ ٹیم کا کپتان زخمی آوارہ کتے پر مہربان ہو جاتا ہے۔ اس میں رقم کی بے مثال دوستی کی داستان شامل ہے۔ فلم […]

 0  2
ریسنگ ٹیم کا کپتان زخمی آوارہ کتے پر مہربان ہوگیا

لاس اینجلس: ہالی وڈ کی ایڈونچر فلم ’آرتھر دی کنگ‘ دو دن بعد دھوم مچانے کیلیے تیار ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ’آرتھر دی کنگ‘ کی کہانی مین بتایا گیا کہ ریسنگ ٹیم کا کپتان زخمی آوارہ کتے پر مہربان ہو جاتا ہے۔ اس میں رقم کی بے مثال دوستی کی داستان شامل ہے۔

فلم کا سنسنی خیز ٹریلر تین ماہ قبل جاری کیا گیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ فلم کا مرکزی خیال ہے کہ طویل مشکل ریس کا فاتح کون ہوگا؟

دلچسپی سے بھرپور کہانی 15 مارچ 2024 کو پردے پر سجے گی جس کی ہدایت کاری کے فرائض سائمن سیلن جونز نے انجام دیے ہیں۔

اس کی کاسٹ میں نتھالی ایمانوئل، مارک واہلبرگ اور سمو لیو ہیں جبکہ مائیکل برینڈٹ اور میکائل لنڈنورڈ اس کے اسکرپٹ رائٹر ہیں۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow