بدہضمی کے شکار مریض کے پیٹ سے زندہ کاکروچ نکل آیا

بھارت کے اسپتال میں بدہضمی کے شکار مریض کے پیٹ سے ڈاکٹروں نے زندہ کاکروچ نکال لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کے فورٹس اسپتال میں پیٹ کی خرابی کی شکایت کرنے آیا تھا جس کا وہ تقریباً تین دنوں سے سامنا کررہا تھا جب ڈاکٹروں نے معائنہ کیا تو وہ یہ دیکھ […]

 0  2
بدہضمی کے شکار مریض کے پیٹ سے زندہ کاکروچ نکل آیا

بھارت کے اسپتال میں بدہضمی کے شکار مریض کے پیٹ سے ڈاکٹروں نے زندہ کاکروچ نکال لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کے فورٹس اسپتال میں پیٹ کی خرابی کی شکایت کرنے آیا تھا جس کا وہ تقریباً تین دنوں سے سامنا کررہا تھا جب ڈاکٹروں نے معائنہ کیا تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اس کے پیٹ میں تین سینٹی میٹر زندہ کاکروچ تھا۔

اس شخص نے بتایا کہ اس نے کچھ دن پہلے بازار میں اسٹریٹ فوڈ کھایا تھا اور اسے شبہ ہے کہ اس کھانے کی وجہ سے اس کے پیٹ میں درد شروع ہوا۔

ڈاکٹر نے اینڈاسکوپی کروائی جس کی وجہ سے علامات کی وجہ دریافت کی گئی۔

اینڈواسکوپی کے بعد وہ پتا چلا جسے جان کا ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے کیونکہ اس پیٹ میں ایک زندہ کاکروچ موجود تھا۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر نے بتایا کہ یہ معمول کے معائنے کے دوران تھا کہ ہم نے اتفاق سے کاکروچ کو دیکھا۔

ڈاکٹر یہ دیکھ کر بھی حیران تھے کہ کاکروچ مریض کے پیٹ میں زندہ کیسے رہا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow