اسلام آباد میں فہد مصطفیٰ کے آؤٹ لیٹ نائن فگرز کا افتتاح

اسلام آباد میں نائن فگرز کے نام سے نامور اداکار، میزبان اور پروڈیوسر فہدمصطفیٰ کے آؤٹ لیٹ کا افتتاح ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے شاپنگ مال سینٹورس میں آؤٹ لیٹ کی اوپننگ خود فہد مصطفیٰ نے کی،کیک بھی کاٹا گیا اس دوران بڑی تعداد میں شہری اور آؤٹ لیٹ ورکر موجود تھے۔   […]

 0  2

اسلام آباد میں نائن فگرز کے نام سے نامور اداکار، میزبان اور پروڈیوسر فہدمصطفیٰ کے آؤٹ لیٹ کا افتتاح ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے شاپنگ مال سینٹورس میں آؤٹ لیٹ کی اوپننگ خود فہد مصطفیٰ نے کی،کیک بھی کاٹا گیا اس دوران بڑی تعداد میں شہری اور آؤٹ لیٹ ورکر موجود تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nine Figures (@ninefigures_9f)

اس موقعے پر بہت سی فیملیز نے اداکارہ فہد مصطفیٰ کے ساتھ سیلفیاں بنائیں، فہد مصطفیٰ نے کہا اسلام آباد کے بعد لاہور، کراچی اور دیگر شہروں میں بھی اپنے آؤٹ لیٹ کھولیں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fahad Mustafa (@mustafafahad26)

واضح رہے کہ نامور اداکار، میزبان اور پروڈیوسر کے آؤٹ لیٹ پر مرد و خواتین کے مغربی ملبوسات، جم ویئر، پرفیومز اور دیگر اشیا دستیاب ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Islamabadians (@islamabadians41)

حال ہی میں مشہور اداکار، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کو برطانوی پارلیمنٹ میں دو اہم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

فہد مصطفیٰ کو ہاؤس آف کامنز کی جانب سے ’ڈائیورسٹی اینڈ کلچرل امپیکٹ ایوارڈ‘ اور ہاؤس آف لارڈز کی جانب سے ’گلوبل کلچرل یونٹی ایوارڈ‘ دیا گیا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow