ہاتھ سے لکھنے کے حیران کُن فوائد؟

موجودہ معاشرے کی اگر بات کی جائے تو ہاتھ سے لکھائی کرنے کا رواج بہت کم ہوگیا ہے، کیونکہ کمپیوٹر یا فون پر ٹائپنگ کرنا ہاتھ سے لکھنے سے زیادہ بہتر ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دماغ کے لیے کم محرک ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرنٹیئرز ان […]

 0  6
ہاتھ سے لکھنے کے حیران کُن فوائد؟

موجودہ معاشرے کی اگر بات کی جائے تو ہاتھ سے لکھائی کرنے کا رواج بہت کم ہوگیا ہے، کیونکہ کمپیوٹر یا فون پر ٹائپنگ کرنا ہاتھ سے لکھنے سے زیادہ بہتر ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دماغ کے لیے کم محرک ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرنٹیئرز ان سائیکالوجی‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والے مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ ٹائپنگ کے بجائے ہاتھ سے لکھنا دماغ کی فعالیت کے لیے زیادہ اہم ہے۔

نارویجین یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی (این ٹی این یو) کے محققین نے یونیورسٹی کے طلباء پر تجربات کئے جہاں انہوں نے ٹائپنگ اور ہاتھ سے لکھنے والے شرکا کی دماغی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

محققین نے نتائج اخذ کئے کہ ہاتھ سے لکھنا سیکھنے اور یادداشت کی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے۔

ماہ رمضان میں خواتین اپنی مصروفیات کیسے منظم کرسکتی ہیں؟

پروفیسر، آڈرے ونڈر میر کے مطابق مطالعے کے نتائج میں ہماری اہم تلاش یہ تھی کہ ہاتھ سے لکھنا تقریباً پورے دماغ کو متحرک کرتا ہے بمقابلہ ٹائپنگ جو دماغ کو اس سطح پر متحرک نہیں کرسکتی۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow