پی ایس ایل 9: آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل آئیں گے
پی ایس ایل 9: آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل آئیں گے پی ایس ایل 9 کے چوبیسویں میچ میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اپنے ہوم گراؤنڈ پر کراچی ... Read more
پی ایس ایل 9 کے چوبیسویں میچ میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اپنے ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کا مقابلہ کرے گی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 8 میں سے 3 میچز میں فتح حاصل کرکے 7 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی اور کراچی کنگز 7 میں سے 3 میچز میں فتح حاصل کرکے 6 پوائنٹس کےساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے۔
دونوں ٹیموں کو ایونٹ کے پلے آف مرحلے تک رسائی کے لیے لازمی فتح درکار ہے۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟