پین کیک نما گھر، اب کرائے پر دستیاب

پین کیک نما گھر، اب کرائے پر دستیاب امریکہ میں ‘پین کیک ایگو ہاؤس ٓ’ اب کرائے کے لیے خالی ہے، جسےامریکی ریاست ٹینیسی میں قائم کیا گیا ہے۔ اس کی تیاری میں پین کیک نما اینٹیں لگائی گئی ہیں اور اب چار تاریخیں دی ہیں جن میں آپ زیادہ سے زیادہ تین رات یہاں ... Read more

 0  4
پین کیک نما گھر، اب کرائے پر دستیاب

پین کیک نما گھر، اب کرائے پر دستیاب

پین کیک نما گھر، اب کرائے پر دستیاب

امریکہ میں ‘پین کیک ایگو ہاؤس ٓ’ اب کرائے کے لیے خالی ہے، جسےامریکی ریاست ٹینیسی میں قائم کیا گیا ہے۔

اس کی تیاری میں پین کیک نما اینٹیں لگائی گئی ہیں اور اب چار تاریخیں دی ہیں جن میں آپ زیادہ سے زیادہ تین رات یہاں قیام کرسکتے ہیں۔

ایگو ہاؤس آف پین کیکس میں اسی طرز پر بستر لگائے گئے ہیں اور اسٹرابری اور کریم طرز کی ڈیکوریشن کی گئی ہے۔ یہ ٹینیسی کے چھوٹے سے شہر گیٹلنبرگ میں تعمیر کیا گیا ہے جو دنیا میں پین کیک سازی کا بہت بڑا مرکز ہے۔ جب آپ اس گھر میں داخل ہوتے ہیں تو بین کیک کا پرفیوم اور اس کی خوشبو آپ کا استقبال کرتی ہے جبکہ کرسیوں کی نشستیں بھی پین کیک کی طرح ہی نرم ہیں۔

باورچی خانے جائیں تو وہاں تازہ پین کیک رکھے ہیں اور ان پر میپل شربت لگایا گیا ہے جو ان کے مزے کو دوبالا کرتا ہے۔

کمپنی کے مطابق 7 تا 10 مارچ، 14 تا 17 مارچ، 21 تا 24 مارچ اور 28 تا 31 مارچ کےلیے یہ مکان کرائے کے لیے خالی ہے۔ جس کے کرائے کا اعلان فی الحال نہیں کیا گیا ہے ۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow