پاکستانی ڈاکٹر نے پیدائشی معذور بچوں کو مفت میں سرجری کرکے پاؤں پر کھڑا کردیا
پاکستانی ڈاکٹر نے پیدائشی معذور بچوں کی کروڑوں روپے کی سرجری مفت میں کرکے انہیں پاؤں پر کھڑا کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پیدائشی معذور بچے سلیکٹو ڈورسل ری زوٹمی کی بیماری میں مبتلا تھے، نیورو سرجن پروفیسر ندیم ملک نے تین سالوں میں 200 سے زائد پیدائشی معذور بچوں کا علاج کیا۔ […]
پاکستانی ڈاکٹر نے پیدائشی معذور بچوں کی کروڑوں روپے کی سرجری مفت میں کرکے انہیں پاؤں پر کھڑا کردیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پیدائشی معذور بچے سلیکٹو ڈورسل ری زوٹمی کی بیماری میں مبتلا تھے، نیورو سرجن پروفیسر ندیم ملک نے تین سالوں میں 200 سے زائد پیدائشی معذور بچوں کا علاج کیا۔
ڈاکٹر صابر ملک کا بتانا ہے کہ سی پی کی بیماری میں مبتلا بچوں کی سرجری پر تین سے چار کروڑ کا خرچہ آتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پروفیسر ندیم ملک نے تمام بچوں کی سرجری نجی اسپتال میں مفت کردی، ہم صحت سہولت کارڈ کے ذریعے یہ سرجری اب بالکل مفت کررہے ہیں۔
آپ کا ردعمل کیا ہے؟