پاکستانی ٹیم بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے ڈیلس سے نیویارک پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میط میں امریکا کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے نیویارک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ڈیلس سے نیویارک پہنچ گئی، قومی کرکٹ ٹیم پونے چار گھنٹے کی مسافت طے کر کے نیویارک پہنچی جہاں ٹیم آج مکمل آرام […]

 0  4
پاکستانی ٹیم بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے ڈیلس سے نیویارک پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میط میں امریکا کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے نیویارک پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ڈیلس سے نیویارک پہنچ گئی، قومی کرکٹ ٹیم پونے چار گھنٹے کی مسافت طے کر کے نیویارک پہنچی جہاں ٹیم آج مکمل آرام کرے گی۔

نیویارک میں پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 2 میچز کھیلے گی، پہلا میچ 9 جون بھارت اور 11 جون کو کینیڈا سے ہوگا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا اور ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کیلئے 19 رنز کا ہدف دیا، قومی ٹیم صرف 13 رنز بناسکی۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow