ٹی 20 ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی جرسی کیسی ہوگی؟ رونمائی آج

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کے لیے نئی جرسی تیار کرائی ہے جس کی رونمائی آج ہوگی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے جس میں ریکارڈ 20 ٹیمیں […]

 0  8
ٹی 20 ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی جرسی کیسی ہوگی؟ رونمائی آج

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کے لیے نئی جرسی تیار کرائی ہے جس کی رونمائی آج ہوگی۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے جس میں ریکارڈ 20 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

میگا ایونٹ کے لیے شاہینز بھی پوری طرح تیار ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی نئی جرسی تیار کرائی ہے جس کی تقریب رونمائی آج ہوگی۔

مشاورت سے بہترین ٹیم منتخب کی، جیت ہمارا ہدف ہے، بابر اعظم

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی تقریب آج شام لاہور میں ہوگی جس میں کپتان بابر اعظم سمیت ٹیم کے سینیئر کھلاڑی شرکت کریں گے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow